کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان کے سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس کو شیئر کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا پائلٹ پشاور جانے والی فلائٹ کو غلطی سے کراچی لے آیا۔‘
انھوں نے مزید بتایا کہ ’جہاز کو تبدیل کر دیا گیا اور تین گھنٹے کے اندر اندر تمام مسافر کراچی سے پشاور روانہ ہو گئے۔‘ ’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟وائرل ویڈیو میں کیا ہے؟ ڈاکٹر نعیم نامی ایک صارف نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پی آئی اے کا پائلٹ پشاور جانے والی فلائٹ کو غلطی سے کراچی لے آیا۔ ہور کوئی خدمت ساڈے لائق یعنی ’ہمارے لائق کوئی اور خدمت‘۔اشتیاق علی صارف نے الزام لگایا کہ پی آئی اے پہلی بار ایسا نہیں کر رہا۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’کوئی اور وجہ ہوئی ہو گی کہ فلائٹ کراچی لینڈ کروا دی گئی، بعد میں وہاں سے پشاور بھی چلی جائے گی۔۔‘’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟’امیگریشن کاؤنٹر پہنچے تو بندہ غائب تھا‘، پی آئی اے عملے کا بیرون ملک غائب ہونا رُک کیوں نہیں رہا؟’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ کا بیان جس پر انڈیا کو تشویش...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین نے پاکستان کے نظام پر افسوس کا اظہار کیا اور تبصرے کیے
مزید پڑھ »
'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پوسٹ پر بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کی موت کی افواہ پھیلائی گئی، اس پوسٹ کو کافی شیئر بھی کیا گیا۔
مزید پڑھ »
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا
مزید پڑھ »