'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہ

Fake News خبریں

'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پوسٹ پر بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کی موت کی افواہ پھیلائی گئی، اس پوسٹ کو کافی شیئر بھی کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی پوسٹ میں قریبی لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر جھوٹی افواہ پھیلانوں والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ مذاق اپنی جگہ ہو لیکن جب اس کا غلط استعمال ہو تو یہ حقیقی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹی افواہ نے میری بیٹی کو پریشان کر دیا، میری بیٹی ہر روز اسکول جاتی ہے، پہلے ہی میرے بارے میں کافی فکر مند رہتی ہے، اس جھوٹی خبر سے وہ مزید پریشان ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعملشریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعملموت کی جھوٹی خبروں نے میرے خاندان خصوصا چھوٹی بیٹی کو بہت متاثر کیا، اداکار
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیاویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

قرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطقرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطیہ پہلا موقع نہیں ہے جب 53 سالہ اداکار کو قرضوں کی عدم ادائیگی پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
مزید پڑھ »

نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟
مزید پڑھ »

استنبول میں بالی وڈ اداکار پر حملہ، سامان چوری کرنے کی کوششاستنبول میں بالی وڈ اداکار پر حملہ، سامان چوری کرنے کی کوششاشوتھ بھٹ ایک سینیئر اداکار اور مصنف ہیں جو کئی ہٹ فلموں کا حصہ رہے ہیں جن میں عالیہ بھٹ کی راضی، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنو شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمعروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمہرین جبار کی پوسٹ پر مقبول بالی وڈ کی گلوکار ریکھا بھاردواج نے بھی کمنٹ کیا اور ہانیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:48:05