موت کی جھوٹی خبروں نے میرے خاندان خصوصا چھوٹی بیٹی کو بہت متاثر کیا، اداکار
وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیابرطانیہ میں کنگ چارلس کی شبیہ والا ایک پاؤنڈ کا سکہ جاریاسلام آباد میں ایک ارب کی اراضی کی جعلی رپورٹس بنانے میں ملوث سابق سی ڈی اے ممبر گرفتارفساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر گمنام دعوتراولپنڈی ٹیسٹ؛ میر حمزہ کی جگہ محمد علی کو کیوں شامل کیا؟بنوں؛ مشتعل افراد کا گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا، فیڈرز زبردستی آن کرا لیےبلوچستان میں فورسز کا آپریشن، ڈی سی پنجگور کی شہادت میں ملوث بی ایل اے کے 3 دہشتگرد ہلاکعمرہ زائرین کی ہوٹل،...
شریاس تلپڑے کا سوشل میڈٰیا پر بیان میں کہنا تھا کہ میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میں زندہ ، خوش اور صحت مند ہوں۔ مجھے اپنی موت سے متعلق وائرل ہونے والی پوسٹس کا علم ہے۔ میں مزاح کی اہمیت سمجھتا ہوں لیکن جب کسی مذاق کو غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو وہ نقصان دہ ہوجاتا ہے۔ شریاس تلپڑے نے کہا کہ میری چھوٹی بیٹی روزانہ اسکول جاتی ہے وہ میرے بارے میں بہت فکرمند رہتی ہے اور بار بار سوال پوچھتی ہے۔ میری بیٹی میرے بارے میں تسلی چاہتی ہے۔ اس جھوٹی خبر نے اس کے خوف کو بڑھا دیا ہے اور اسے اپنے اسکول میں دوستوں اور ٹیچرز کی جانب سے سوالات کا سامنا کرنا پڑا جو اس کے لیے ٹھیک نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »
اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملعفت عمر نازیبا لیک ویڈیوز پر خلیل الرحمان کے حق میں بول پڑیں
مزید پڑھ »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
'میرے پیٹ پر پستول رکھی'، نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟ اداکارہ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیںآپ کی ویڈیو دیکھ کر میرے آنسو نکل آئے، اداکارہ صنم جنگ کا نمرہ کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل
مزید پڑھ »