بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا
/اسکرین گریب
بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دبئی ائیر پورٹ پر ایک ساتھ خوش دیکھا گیا۔ ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں کے درمیان سامنے آنے والی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے تاہم اس حوالے سے تصدیق سے نہیں کہا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو ابھی کی ہے یا پرانی۔
واضح رہے کہ ابھیشیک ایشوریا کی علیحدگی کی افواہیں کئی عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم ان قیاس آرائیوں پر دونوں کے اہل خانہ کی جانب سے تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاتاہم ابھیشیک بچن حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارتی صحافیوں کو شادی کی انگوٹھی دکھا کر واضح کرچکے ہیں کہ وہ تاحال شادی شدہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاایشوریا اور ابھیشیک کے مداح اس غیر موجودگی کو تاحال دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی تصور کررہے ہیں
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالابھیشیک کے ساتھ ایشوریا اورآردھیا کی غیر موجودگی سے مداح مایوس
مزید پڑھ »
ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
علیحدگی کی افواہوں کے بعد ابھیشیک کی ایشوریا کو طلاق دینے کی ویڈیو وائرل ، حقیقت کیا ہے؟بھارتی میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ابھیشیک بچن کو جولائی میں ایشوریا سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »