حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارت کے شہر بنگلورو سے یہ ویڈیو سامنے آئی تھی
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو نے بھارت کے ایک ضعیف شخص کی عمر پر نئی بحث چھیڑ دی ہے تاہم اب اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارت کے شہر بنگلورو سے ایک ویڈیو سامنے آئی جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین دعویٰ کررہے تھے کہ ویڈیو میں موجود ضعیف شخص کی عمر 188 سال ہے اور انہیں حال ہی میں بنگلورو کے ایک غار سے بچایا گیا ہے۔ویڈیو سے متعلق متعدد سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ ضعیف شخص کی عمر 150 سال سے زائد ہے تاہم اس حوالے سے ٹوئٹر پر ہی شیئر کی گئی ایک ٹوئٹ میں مزید تفصیلات سامنے آئی...
اس ٹوئٹ کے مطابق وائرل ویڈیو میں موجود ضعیف شخص کی عمر 188 سال ہونے کا دعویٰ غلط ہے درحقیقت اس شخص کی عمر 110 سال ہے جن کا نام سیارام بابا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیارام اپنے مراقبے اور یوگا خصوصیات کے باعث خاصے مشہور ہیں، انہوں نے 10 سال کھڑے رہ کر مراقبہ کیا اور 12سال تک خاموشی اختیار کیے رکھی، 12 سال کے بعد ان کے منہ سے جو پہلا لفظ نکلا وہ سیارام تھا یہی وجہ ہے کہ انہیں گاؤں کے لوگ سیارام بابا کے نام سے پکارنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »
بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »