گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغ

پاکستان خبریں خبریں

گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکیسعودی عرب میں پاکستانی گداگر؛ حل کیا ہے؟لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اڈیالہ جیل کے 4 ملازمین برطرفجوش ولیم نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ نوکری جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بھڑاس نکالنے کا عجلت میں لیا گیا فیصلہ کس طرح ان کے اور دیگر نوکریوں کے درمیان حائل ہو رہا ہے۔

ترکیہ میں دانتوں کے کام جیسی سرچز پر 50 سے زیادہ گھنٹے ضائع کرنے کے اعتراف اور بیماری کے سبب لی گئی متعدد چھٹیوں کی وجہ سے ان کو جولائی میں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہے قراربھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہے قرارسڑک تیار کرنے والی کمپنی نے خود کو مینیجر قرار دینے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟وحید مراد کی بائیوپک پر بات کرنے والوں سے کئی بار بحث ہوئی ہے، عادل مراد
مزید پڑھ »

ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیاٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیاتیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی سیلیکشن کمیٹی ہی دےسکتی ہے: جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

یروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخارییروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخاریپریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں: بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »

نیدہ یاسر کو گوگل کی جانب سے اپنی عمر کے حوالے سے غلط معلومات پر ناراضگینیدہ یاسر کو گوگل کی جانب سے اپنی عمر کے حوالے سے غلط معلومات پر ناراضگیمعروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نیدہ یاسر نے گوگل پر ان کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام لگایا۔ گوگل نے ان کی عمر 50 سال ظاہر کی ہے، جو کہ نیدہ یاسر کا دعویٰ ہے کہ درست نہیں ہے۔ وہ اپنی اصل عمر ظاہر کرنے سے گریز کرتی رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گاگوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گااس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:17:58