گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گا

Google خبریں

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔

گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ کسی مواد کا مخصوص حصہ کیسے تیار کیا گیا اور کیسے اسے مزید بدلا گیا۔

کمپنی کے مطابق یہ نیا فیچر آئندہ چند ماہ میں صارفین کو دستیاب ہوگا جس کے لیے مواد کی جانچ پڑتال سے متعلق موجودہ گائیڈلائنز کو استعمال کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق گوگل سرچ میں اباؤٹ امیج آپشن کے ذریعے صارفین دیکھ سکیں گے کہ تصویر اے آئی سے بنی ہے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گےبہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گےبہت جلد گوگل کے جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو میسجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانیوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہر20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہےگوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہےکھانسی کی آوازوں میں چھپے معمولی فرق کے ذریعے یہ اے آئی ماڈل مخصوص امراض کو شناخت کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلانایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان9 ستمبر کے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز، ایپل واچز اور ائیر پوڈز کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:07:32