9 ستمبر کے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز، ایپل واچز اور ائیر پوڈز کو پیش کیا جائے گا۔
کمپنی کی جانب سے 9 ستمبر کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جسے گلو ٹائم کا نام دیا گیا ہے۔مگر ہر سال ستمبر میں ایپل کے اس طرح کے ایونٹس میں نئے آئی فونز کو متعارف کرایا جاتا ہے۔آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلکیاں لیکس میں سامنے آچکی ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ایپل انٹیلی جنس یا آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچرز کا اعلان بھی کیا جائے گا اور آئی او ایس 18 آپریٹنگ سسٹم کی تفصیلات بھی جاری کی جائیں گی۔ایونٹ میں آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو میکس متعارف کرائے جائیں گے۔ آئی فون 16 میں 6.1 انچ، آئی فون 16 پلس میں 6.7 انچ، آئی فون 16 پرو میں 6.3 انچ جبکہ آئی فون 16 پرو میکس میں 6.9 انچ کا ڈسپلے دیا جائے گا۔ایسا بھی کہا جا رہا ہے کہ آئی فون 16 پرو میکس کے فرنٹ ڈسپلے میں کناروں کی پٹی یا بیزل اس وقت دستیاب تمام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں سب سے کم ہوں گے۔سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
مزید پڑھ »
ایکس (ٹوئٹر) میں پاس ورڈ اب ماضی کا قصہ بننے کے قریبایکس کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز سپورٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئیاس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاس ورڈ ، فیس لاک یا فنگر پرنٹس کے بجائے اب آئی فون کس ٹیکنالوجی سے ان لاک ہوں گے؟ایپل ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے ایپل واچ پہنے ہوئے افراد نئے ہارٹ لاک فیچر کے ذریعے اپنی ایپل ڈیوائسز کو بھی ان لاک کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
مسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیقایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »
پی سی بی نے 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کرانے کا اعلان کردیاچیف سلیکٹر کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کریں اور ٹیم میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »