ایکس (ٹوئٹر) میں پاس ورڈ اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب

پاکستان خبریں خبریں

ایکس (ٹوئٹر) میں پاس ورڈ اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایکس کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز سپورٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایکس میں اب آپ پاس ورڈ کے بغیر بھی لاک ان ہوسکیں گے۔پاس کی ایک ایسا محفوظ طریقہ کار ہے جو پن کوڈ یا بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی کسی صارف کو ایکس اکاؤنٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ایکس میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہنام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد ٹوئٹر کا ویب یو آر ایل بھی ایکس ڈاٹ کام کر دیا گیا

ایکس کی جانب سے آئی او ایس صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ اپریل میں متعارف کرائی گئی تھی اور اب یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کو بھی دستیاب ہوگا۔ یہ ٹیکنالوجی اب تک ایپل، مائیکرو سافٹ، گوگل، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور دیگر متعدد سروسز مں متعارف کرائی جاچکی ہے اور ایکس نے کافی تاخیر سے اسے اپنایا ہے۔ ایکس صارفین اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاس کیز فیچر کو استعمال کرنے کے لیے نیوی گیشن بار میں یور اکاؤنٹ پر کلک کریں۔

اس کے بعد سیٹنگز اینڈ پرائیویسی کو سلیکٹ کریں اور پھر Security and account access کے آپشن پر کلک کریں۔اس کے بعد اسکرین پر نظر آنے والی ہدایات پر عمل کریں جس کے مطابق آپ ڈیوائس کے اسکرین لاک یا فنگر پرنٹ یا چہرے کو پاس کی کے طور پر استعمال کر سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہایکس کی جانب سے پوسٹس ریپلائیز میں لنکس ڈس ایبل کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ایکس کو یورپی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر عدالتی کارروائی کا سامناایکس کو یورپی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر عدالتی کارروائی کا سامناآئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کیا ہے۔
مزید پڑھ »

رونالڈو نے بیٹے کو آئی فون نہ لیکر دینے اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرانے کی وجہ بتادیرونالڈو نے بیٹے کو آئی فون نہ لیکر دینے اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرانے کی وجہ بتادیجونیئر رونالڈو 14 سال کا ہو چکا ہے اور اس کے پاس اب بھی آئی فون نہیں ہے: کرسٹیانو رونالڈو
مزید پڑھ »

ٹی ریکس ڈائناسور کتنا ذہین تھا؟ٹی ریکس ڈائناسور کتنا ذہین تھا؟ڈائناسور کے دماغ کے مقابل حصے میں قریب 360 ملین نیورانز موجود تھے
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت کرلیاسائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت کرلیاسائنسدانوں نے پہلی بار تاریکی میں آکسیجن بننے کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھ »

یوکرینی فوج روس میں 30 کلومیٹر تک آگے بڑھ چکی، امریکی میڈیا کا دعویٰیوکرینی فوج روس میں 30 کلومیٹر تک آگے بڑھ چکی، امریکی میڈیا کا دعویٰیوکرینی بکتر بند گاڑی روسی سرحد کے قریب سمی کے علاقے میں— فوٹو: رائٹرز|p...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:22