جونیئر رونالڈو 14 سال کا ہو چکا ہے اور اس کے پاس اب بھی آئی فون نہیں ہے: کرسٹیانو رونالڈو
سوشل میڈیا پر رونالڈو کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کو آئی فون نہ لیکر دینے کی وجہ بتا رہے ہیں۔
رونالڈو نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ اس لیے ہے کہ میرے بیٹے نے 2020 میں ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا رکھا تھا اور اس کے 10 لاکھ سے زائد فالوررز ہو چکے تھے، جب مجھے پتہ چلا تو میں نے فوری طور پر بیٹے سے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروایا اور اب وہ 14 سال کا ہو چکا ہے اور اس کے پاس اب بھی آئی فون نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »
عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ایک ٹویٹ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس آر او 1005 (I)/2024 نوٹیفکیشن جاری...
مزید پڑھ »
بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانقاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
اسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتکینیڈا اور اردن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے اور اس طرح سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کی اجازت دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے ممبران نے حکومت کی آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل کے ممبر عابد زبیری، شفقت چوہان، اشتیاق خان، شہاب سرکی، منیر احمد کاکڑ اور طاہر عباسی نے مراسلہ ارسال کردیا جس میں حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون...
مزید پڑھ »