آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کیا ہے۔
کمپنی پر صارفین کا ڈیٹا اے آئی ٹولز کی تربیت کے لیے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے / رائٹرز فوٹو
ڈی پی سی کو فکر ہے کہ صارفین کے ڈیٹا کو ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے نئے ورژن کو تربیت دینے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔جولائی 2024 میں ایکس میں ایک ایسی تبدیلی گئی تھی جس کے تحت صارفین کی ایسی سیٹنگ خودکار طور پر ان ایبل ہوگئی تھی جس سے کمپنی کو صارفین کی پبلک پوسٹس کو اے آئی چیٹ بوٹ کی تربیت کے لیے استعمال کرنے کی اجازت مل گئی تھی۔
کمیشن نے بتایا کہ ایکس نے ایک ہیلپ پیج میں صارفین کو بتایا ہے کہ وہ اپنے ڈیٹا کو اے آئی ٹولز کو فیڈ کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں، مگر اس کی جانب سے لوگوں کے ڈیٹا تک بائی ڈیفالٹ رسائی کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف20 کروڑ ایکس صارفین کا یہ ڈیٹا 9.4 جی بی پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »
کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونقانون میں دیگر ایجنسیوں کو شامل کیا جاتا تو پھر غلط استعمال کا خطرہ تھا، اس قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے گی: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھ »
یورپی یونین کا ایکس (ٹوئٹر) پر مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزامیورپی کمیشن کے مطابق ایکس کے ویریفائیڈ بلیو ٹک اکاؤنٹس کو صارفین کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
مزید پڑھ »
اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوالجوڑے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »