بھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہے قرار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہے قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سڑک تیار کرنے والی کمپنی نے خود کو مینیجر قرار دینے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا: بھارتی میڈیا

بھارت میں سڑک بنانے والی کمپنی کے ایک ملازم نے بھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے کی ایک سڑک پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہوں کو قرار دیکر سب کو حیران کردیا۔

خود کو مینٹیننس مینیجر ظاہر کرنے والے کمپنی ملازم کا سڑک پر پڑنے والے گڑھے کے حوالے سے کہنا تھا یہ چوہوں یا پھر چھوٹے جانوروں کا کام ہے تاکہ پانی یہاں سے گزر سکے۔ کے سی سی بلڈ کون کی جانب سے این ایچ اے آف انڈیا کو اپنے وضاحتی بیان میں بتایا گیا کہ جو ملازم خود کو مینٹیننس مینیجر ظاہر کر رہا تھا وہ دراصل ایک معمولی ملازم ہے جسے پراجیکٹ کے حوالے سے تیکنیکی معلومات بھی نہیں ہے، ملازم کو نوکری سے بھی برخاست کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرےاسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے آج ہڑتال کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
مزید پڑھ »

ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کو صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ’ماس مرڈر‘ کی سازش قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کارروائی کا بھی مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہے6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہےاسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںجنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:04:35