سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
/ فائل فوٹو
جس میں وزارت داخلہ پنجاب کا آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو لکھا گیا خط بھی منسلک کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 6 اکتوبر کو محکمہ داخلہ پنجاب کا خط موصول ہوا، ہمیں آگاہ کیا گیا کہ سکیورٹی کے لیے اضافی اقدامات اٹھائیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مشقیں کرنی ہیں۔ بعد ازاں ایس پی اڈیالہ جیل کی درخواستیں احتساب عدالت، اسپیشل جج سینٹرل اور اےٹی سی راولپنڈی کے ججز کو بھجوائی دی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »
ادّیالہ جیل میں قیدی قتل کی مقدمہ میں 4 افسران برطرفمحکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 افسران کو قیدی قتل کی مقدمہ میں برطرف کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نا دے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل آج بھی پیش نہ ہوئے، آخری گواہ پر جرح نہ ہوسکی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آخری گواہ نیب تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کو آج ایک بار پھر آگے نہ بڑھایا جاسکا۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکیعدالت نے وکلاء صفائی کو کیس کے آخری گواہ پر جرح مکمل کرنے کیلئے سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »