ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نا دے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاجب تک کیس ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے ٹرائل کورٹ کو ٹرائل آگے بڑھانے سے روکا جائے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی
ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواستوں پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ تک نیب سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کیس کے فیصلے سے 190 ملین پاؤنڈ کیس پرکوئی اثر نہیں پڑے گا: سابق پراسیکیوٹر نیبنیب کے مطابق القادر ٹرسٹ تشکیل ہی اس لیے دیا گیا تاکہ 190 ملین پاؤنڈ معاملے کو اچھا رنگ دیا جا سکے: عمران شفیق
مزید پڑھ »
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس، جامعہ کراچی کی کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطلسندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو کیس سے متعلق مزید اقدامات سے روک دیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے غلطی کی اصلاح کرکے اچھا کیا!آخرکار سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ کر دیا اور اس کیس کے متعلقہ اپنے...
مزید پڑھ »
محکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مونال اور لامونتانا کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »