سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو کیس سے متعلق مزید اقدامات سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے کیس میں جامعہ کراچی کی کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا ان فئیر مینز کمیٹی اور سنڈیکیٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری غیر موثر قرار دی، سنڈیکیٹ نے غیر شفاف طریقے سے فیصلہ کیا۔ فاضل جج نے کہا یہ کہہ رہے ہیں کہ اسلامیہ لاء کالج نے لکھا ہے خط، درخواست گزاروں کا کیا تعلق ہے اس کیس سے؟ جس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواست وکلا کی جانب سے دائر کی گئی، کراچی یونیورسٹی کو کارروائی کا اختیار ہی نہیں ہے، صرف جوڈیشل کمیشن ہی کارروائی کر سکتا ہے۔
عدالت نے جامعہ کراچی کی ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کراچی یونیورسٹی کو کیس سے متعلق مزید اقدامات سے روک دیا۔
Sindh High Court University Of Karachi
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیںپہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاکیس جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارکراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، لیویز چیک پوسٹ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، تاریخی ریلوے ٹنل تباہصوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے، حکام نے بالائی علاقوں میں لیویز وائرلیس سسٹم کےذریعے رابطوں کی کوشش کی
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون
مزید پڑھ »