محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 افسران کو قیدی قتل کی مقدمہ میں برطرف کر دیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اڈیالہ جیل کے افسران اور اہلکاروں کی نوکری سے برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیدی کے قتل کی انکوائری میں قصور ثابت ہونے پر اہلکاروں کو برطرف کیا گیا، اڈیالہ جیل کے ذہنی مریضوں کے سیل میں 29 فروری کو قیدی کے قتل پر انکوائری جاری تھی، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے قتل کے واقعہ پرانکوائری
کا حکم دے رکھاتھا۔اڈیالہ جیل میں جھگڑا، حوالاتی نے کٹرکے وار سے دوسرے قیدی کو زخمی کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت 7 ملازمین کو قصوروار قرار دیا گیا تھا، انکوائری 7 میں سے 4 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت دیگر جیل افسران اور اہلکاروں کو تحویل میں لیا گیا تھا تاہم بعد ازاں محمد اکرم کو رہا کر دیا گیا تھا
پنجاب، اڈیالہ جیل، قیدی، قتل، برطرفی، محکمہ داخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شاملدرج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ اورکارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
قتل کیس میں گرفتار بھارتی اداکار کو جیل میں 'ٹی وی' کی سہولت فراہماداکار یہ جاننے کے لیے 'متجسس' ہیں کہ جیل سے باہر کی دنیا میں کیا ہو رہا ہے، جیل حکام
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دیعدالت نے ان تینوں پاکستانیوں پر ان کی غیر موجودگی میں مقدمہ چلایا اور سزا سنائی
مزید پڑھ »
سکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہبھارتی دھمکیاں خالصتان کے قیام کیلیے ریفرینڈم سے نہیں روک سکتیں، گرپتونت سنگھ پنوں
مزید پڑھ »
کوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانمیرا ماضی میں بھی اور آج بھی مؤقف واضح ہے ’دو ریاستی حل کی جانب جائیں پھر ہی کوئی بات ہو سکتی ہے‘، بانی تحریک انصاف کی اڈیالا جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »
آتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیارتیار کیا گیا نیا جیل موجودہ کمرشل جیل کے مقابلے میں دیرپا اور زیادہ مؤثر ہے
مزید پڑھ »