تیار کیا گیا نیا جیل موجودہ کمرشل جیل کے مقابلے میں دیرپا اور زیادہ مؤثر ہے
انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!وزیراعظم کی ایک بار پھر ایم کیو ایم کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانیراولپنڈی میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کا طالبعلم پر تشدد، کندھے کی ہڈی توڑ دیحقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیرواں ماہ پاکستان کے لیے کئی برس بعد ایک اچھی خبر سامنے آئے گی، فیصل واوڈاچین میں انسانی روبوٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلامریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا جیل تیار کیا ہے جو جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے ایک پائیدار ایرو جیل کی...
گزشتہ برسوں میں ان واقعات نے گھروں اور انفرااسٹرکچر کو تباہ کیا، زندگیاں لیں اور روزمرہ زندگی پر تباہ کن اثرات مرتب کیے۔ اس کے علاوہ جنگلات میں آتشزدگی کے سبب متعدد وسائل اور معیشت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ایڈوانس مٹیریل میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ نیا جیل موجودہ کمرشل جیل کے مقابلے میں دیرپا اور زیادہ مؤثر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کا تحریر سے ویڈیوز بنانے والا اے آئی ٹول متعارفیہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہواپنے ملک کے دفاع اور جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
برن آوٹ … جب انسان بے حال ہو جائےدور جدید کی ایک پریشان کن طبی حالت سے بچاؤ کے مفید و پُراثر مشورے
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی ڈاکٹر یونس کو مدد کی پیش کشپاکستان اس مشکل وقت میں ہر طرح سے بنگلہ دیش کی مدد کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
برقی کچرے سے نمٹنے کے لیے نیا مٹیریل ایجادنئے مٹیریل سے بنے پرزے نہ صرف دوبارہ استعمال کیے جاسکیں گے بلکہ کثیر الجہتی سرکٹ بڑے پیمانے پیمانے پر بنائے جا سکیں گے
مزید پڑھ »
چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلانچین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے اور خطے میں امن و سلامتی کے مشترکہ تحفظ کے لیے تیار ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »