یہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے والا نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے۔خیال رہے کہ اوپن اے آئی کا یہ ماڈل اب تک عام افراد کے لیے دستیاب نہیں۔
اس ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ٹول کو بہت جلد ٹک ٹاک پر بھی استعمال کیا جاسکے گا جس کے ذریعے صارفین تحریری ہدایات کے ذریعے اپنی پسند کی مختصر ویڈیوز تیار کرسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسٹاگرام میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا اعلانیہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی جانب سے مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیںمعروف ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی جانب سے 2 کروڑ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے کئی پاکستانی ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کردی گئیں۔ ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کردہ ویڈیوز کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی...
مزید پڑھ »
’کورٹیسول فیس‘: چہرے پر سوجن سے جڑی طبی حالت جس نے ٹک ٹاک پر لوگوں کو پریشان کر رکھا ہےٹک ٹاک پر ایسی بہت سی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں ’کورٹیسول فیس‘ یا چہرے پر سوجن کی ایک مخصوص طبی حالت کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »
گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ متعارفچیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »