چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا ہے۔
گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ سرچ انجن ابھی محدود صارفین اور پبلشرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے اور آنے والے مہینوں میں اسے دنیا بھر میں پیش کیا جائے گا۔بیان میں بتایا گیا کہ سرچ جی پی ٹی فی الحال پروٹوٹائپ ہے جسے کمپنی کے اے آئی ماڈلز کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے تاکہ صارفین انٹرنیٹ پر...
یہ سرچ انجن گفتگو جیسے انداز میں سرچز انکوائری پر ردعمل ظاہر کرے گا اور تازہ ترین تفصیلات کے ساتھ متعلقہ سورسز کے لنکس فراہم کرے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مائیکرو سافٹ اوپن اے آئی میں سرمایہ کاری کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے اور بنگ اس کا سرچ انجن ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے جنریٹیو اے آئی کو سرچ انجن کا حصہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جیسے گوگل جیمنائی اے آئی ماڈل کو اپنے سرچ انجن کا حصہ بنا رہا ہے۔
اوپن اے آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ویب پر جوابات کے حصول کے لیے کافی کچھ کرنا پڑتا ہے اور اکثر متعلقہ نتائج کے حصول کے لیے متعدد کوششیں کرنا پڑتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ سرچ جی پی ٹی انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کا نیا انداز ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ ہم اپنے ماڈلز کے ذریعے ویب کی رئیل ٹائم تفصیلات زیادہ برق رفتاری سے صارفین کو پیش کر سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل کروم کے موبائل صارفین کے لیے 5 نئے فیچرز متعارفیہ سب فیچرز جلد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچین کی جانب سے چاند پر انسانی مشن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے راکٹ کے انجن کی کامیاب آزمائش کی گئی۔
مزید پڑھ »
گوگل فوٹوز کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانگوگل جیمنائی پر مبنی اس فیچر سے صارفین فوٹوز ایپ میں زیادہ بہتر طریقے سے اپنا پسندیدہ مواد سرچ کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیںسعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ٹرانزیٹ ویزا بھی متعارف کرایا ہے جو مخصوص ائیرلائنز کے ذریعے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »