گوگل فوٹوز کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

Google خبریں

گوگل فوٹوز کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گوگل جیمنائی پر مبنی اس فیچر سے صارفین فوٹوز ایپ میں زیادہ بہتر طریقے سے اپنا پسندیدہ مواد سرچ کر سکیں گے۔

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر آسک فوٹو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

اس فیچر کا اعلان مئی میں گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا تھا اور اب اس کی آزمائش گوگل فوٹوز ایپ میں کی جا رہی ہے۔ گوگل کی جانب سے اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرانے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا گیا مگر محدود افراد میں اس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ فیچر جنریٹیو اے آئی کو استعمال کرکے زیادہ برق رفتاری سے تفصیلات اکٹھی کرے گا اور تصاویر میں موجود اشیا کی شناخت بھی کر سکے گا۔یہ فیچر گوگل فوٹوز کی سرچ ٹیب میں چھپا ہوگا اور اس کے لیے آسک بٹن کا اضافہ اس سروس میں کیا جائے گا۔کمپنی کی جانب سے مئی میں بتایا گیا تھا کہ اس فیچر سے صارفین کے لیے ہزاروں تصاویر میں سے کسی ایک تصویر کو ڈھونڈنا بہت آسان ہو جائے گا، اس طرح اسکرولنگ میں وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں رہے...

’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفصارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جی میل اور دیگر گوگل سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل صارفین کیلئے دستیابجی میل اور دیگر گوگل سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل صارفین کیلئے دستیابگوگل سروسز کے لیے جیمنائی 1.5 پرو ماڈل استعمال کیا جائے گا جو سائیڈ پینل میں چھپا ہوگا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گاواٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنیوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ فونز میں سیٹلائیٹ میسجنگ فیچر متعارف ہونے کے لیے تیاراینڈرائیڈ فونز میں سیٹلائیٹ میسجنگ فیچر متعارف ہونے کے لیے تیاراینڈرائیڈ 15 آپریٹنگ سسٹم میں سیٹلائیٹ کنکٹویٹی فیچر کو متعارف کرایا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:24:00