یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکن

Google خبریں

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکن
Youtube
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

یوٹیوب نے حال ہی میں پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔درحقیقت یہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جاتا ہے۔

ویڈیو کے دلچسپ حصے کا تعین واچ ڈیٹا اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا جاتا ہے۔اب گوگل کی زیرملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک اور نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ابھی پکچر ان پکچر موڈ کی سہولت طویل ویڈیوز کے لیے تو دستیاب ہے مگر مختصر ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے یوٹیوب پیج کو اوپن رکھنا پڑتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ صارفین شارٹس ویڈیوز بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے تاکہ وہ آف لائن انہیں دیکھ...

پریمیئم صارفین کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک اور فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین کسی ویڈیوز کے بارے میں سوالات کے جوابات جان سکیں گے۔ایک اور تبدیلی بھی پریمیئم سبسکرائبرز کو دستیاب ہوگی۔ کمپنی کی جانب سے ویب ورژن کے واچ پیج کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے تاکہ متعلقہ مواد تلاش کرنا آسان ہو جائے۔

خیال رہے کہ یوٹیوب پریمیئم میں ویڈیوز سے اشتہارات کو ہٹا دیا جاتا ہے اور سبسکرائبرز کو آف لائن ویڈیوز تک رسائی دی جاتی ہے۔ایک عام عادت کو اپنا کر آپ بجلی کے ماہانہ بل میں 5 سے 10 فیصد تک کمی لاسکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Youtube

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہیوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہاگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیاچاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیامزاحیہ گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانا ڈیلیٹ کردیا
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف جو اسے کافی مختلف بنا دے گایوٹیوب میں ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف جو اسے کافی مختلف بنا دے گایوٹیوب کی جانب سے موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے پلے ایبل گیمز پروگرام متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہیوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہاس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاءکینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاءان اشیاء میں کارسینوجنز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوتا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-08-23 06:04:27