پاکستان اس مشکل وقت میں ہر طرح سے بنگلہ دیش کی مدد کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف
بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی ڈاکٹر یونس کو مدد کی پیش کشوزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے مدد کی پیش کش کردی۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورت حال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا ہے اور پاکستان کی جانب سے مدد کی پیش کش کردی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورت حال پر دلی دکھ اور رنج ہے، اس کڑے وقت میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں بنگلہ دیش اور بنگلہ دیش کے شہریوں، جن کے پیارے سیلاب میں بچھڑ گئے ہوں، گھر اور روزگار تباہ ہوئے ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ بنگلہ دیش کے عوام مشکلات میں اپنے حوصلے اور ہمت کے لیے جانے جاتے ہیں، پر امید ہوں کہ بنگلہ دیش آپ کی قیادت میں اس مشکل سے جلد نکل آئے گا۔موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدفردوس جمال نے ماہرہ خان کو ‘بوڑھی عورت’ قرار دیدیااداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گینوبل انعام یافتہ محمد یونس آج فرانس سے بنگلہ دیش پہنچیں گے اور ان کی سربراہی میں نئی حکومت حلف اٹھائے گی، رپورٹ
مزید پڑھ »
بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیاحلف برداری کی تقریب بنگلا دیش کے ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں ڈاکٹر یونس سے صدر محمد شہاب الدین نے حلف لیا۔
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کے پی: موسلادھار بارشوں سے دریائے چترال میں سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں بہہ گئیںلوئر چترال میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، لوگوں کو دریا سے لکڑیاں نکالنے اور دریا کے قریب جانے سے گریز کرنے کی اپیل ہے: انتظامیہ
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلا دیش کیساتھ لگنے والی سرحد پر کرفیو نافذ کر دیابنگلا دیش میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پڑوسی ملک سے لوگوں کی آمد کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے: بھارتی حکام
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاحلف اٹھانے والے اراکین میں طلبہ کی تحریک میں شامل اہم نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »