برن آوٹ … جب انسان بے حال ہو جائے

پاکستان خبریں خبریں

برن آوٹ … جب انسان بے حال ہو جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دور جدید کی ایک پریشان کن طبی حالت سے بچاؤ کے مفید و پُراثر مشورے

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحقوزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسالہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کیلیے روانہ ہوسکیں گے، گورنر خیبرپختونخوامضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلی بلوچستانمعظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان تعینات، نوٹیفکیشن جاریزمانہ قدیم میں انسان کی روزمرہ زندگی کا دائرہ بہت محدود تھا: صبح اٹھتے ہی کھانے پینے کا بندوبست کرنا پھر رات کو سو جانا اور بس! دور جدید میں مگر انسان کی زندگی کئی جہات...

برن آوٹ کے بطن سے جنم لینے والی خرابیاں انسانی زندگی کے سبھی گوشوں … گھر، دفتر، تفریح اور سماجی سرگرمیوں کو متاثر کرتی ہیں۔ یہی نہیں، اگر انسان برن آوٹ میں طویل عرصہ مبتلا رہے تو اسے جسمانی امراض لاحق ہو سکتے ہیں، مثلاً بخار و فلو، کھانسی وغیرہ۔ یہی وجہ ہے، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ انسان کو احساس ہو کہ وہ برن آوٹ کا نشانہ بن رہا ہے تو ضروری ہے، وہ اس کیفیت سے نکلنے و بچنے کے اقدامات فوراً اپنا لے۔ماہرین نفسیات و عضویات کی رو سے درج ذیل نشانیاں سامنے آئیں تو سمجھیے کہ آپ برن آوٹ کا شکار ہونے والے...

باقاعدگی سے ورزش کیجیے۔ اورقدرت کے جلو میں وقت گذارئیے۔ پرندوں، درختوں اور جانوروں کو دیکھیے اور ایسی سرگرمیاں انجام دیں جن سے آپ نقل وحرکت کریں۔ یوں پریشانیوں اور مسائل سے دھیان بٹ جاتا ہے اور انسان اپنے وقت سے لطف لیتا ہے۔ یہ حالت اس میں سٹریس کے ہارمون کم پیدا کرنے لگتی ہے۔ غذائیات سے بھرپور کھانے کھائیے اور جنک یعنی ردی غذا سے اجتناب کیجیے۔ جنک فوڈ انسان میں بلڈ پریشر اور ذیابیطس پیدا کر کے اسے برن آوٹ کی سمت دھکیل دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقویچینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقوی14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا آن لائن ہو جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالسپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالکیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ کیخلاف احتجاج کی قیادت کرنیوالا طالبعلم 'ناہد اسلام' کون ہے؟شیخ حسینہ کیخلاف احتجاج کی قیادت کرنیوالا طالبعلم 'ناہد اسلام' کون ہے؟ناہد اسلام 2 دن بعد ایک پُل کے نیچے سے بے ہوش حالت میں ملا تھا جب کہ 26 جولائی 2024 کو اسے دوسری بار سرکاری اہلکاروں نے اغوا کیا تھا: رپورٹس
مزید پڑھ »

آئی پی پیز کا معمہآئی پی پیز کا معمہآئی پی پیز کی کہانی اس وقت سے شروع ہوئی جب بے نظیر بھٹو کی حکومت ”میرے گاؤں میں...
مزید پڑھ »

آئی پی پیز کا معمہآئی پی پیز کا معمہآئی پی پیز کی کہانی اس وقت سے شروع ہوئی جب بے نظیر بھٹو کی حکومت ”میرے گاؤں میں...
مزید پڑھ »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی ویڈیو میں بس کو بے قابو ہو کر ایک عمارت سے ٹکراتے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:24:00