14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا آن لائن ہو جائے گا، محسن نقوی
غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگےاسد عمر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب ، اسپتال منتقلدھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں، تحقیقپاکستان کو میڈل کی امید؛ ارشد ندیم آج ایکشن میں دیکھائی دیں گےبنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیاعراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، متعدد امریکی فوجی زخمی، غیرملکی میڈیابنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے گھر سمیت عوامی لیگ کا ہیڈکوارٹرز نذر آتشوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی...
لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی سربراہی میں چینی بزنس کمیونٹی کے وفد نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی شہریوں اور پراجیکٹس پر کام کرنے والے عملے کی حفاظت کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی تاجروں نے سکیورٹی پلان کے حوالے سے تجاویز دیں۔ وزیرداخلہ نے سفارشات کو نوٹ کیا اور قابل عمل تجاویز پر عملدرامد کی یقین دہانی کرائی۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ چینی شہریوں کو کاروبار کے لئے ہر ممکن سہولت دیں گے۔ سیکورٹی پلان کے ایس او پیز چینی شہریوں کے تحفظ کے لئے بنائے ہیں۔ چینی شہریوں کی سہولت کیلئے جو کچھ ممکن ہوا وہ اقدام کریں گے۔ چینی شہریوں کے لیے 14 اگست سے ویزا آن لائن ہو جائے گا جس سے چینی تاجروں کو بہت آسانی ہوگی۔
چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلقات ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی میرے اور چین کے دوست ہیں۔ امید ہے کہ اس ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔بنگلا دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمبنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیابنگلادیش میں مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرادیا؛ کالک بھی مل دی
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغازفٹنس ٹیسٹ ترجیح ہے، اسی لیے ہر سطح پر فٹنس ٹرائل ہوں گے: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیابنگلادیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، ہماری پہلی ترجیح ایونٹ میں شریک ہونے والے ممالک کی کھلاڑیوں کی حفاظت ہے: ترجمان آئی سی سی
مزید پڑھ »
سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، لیاقت بلوچ نے مطالبات سامنے رکھ دیےحکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے: محسن نقوی کی لیاقت بلوچ کو یقین دہانی
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دیدیاآپ پر پورا اعتماد ہے،کھلاڑیوں کی کوچنگ کے حوالے سے آپ کو پوری سپورٹ دیں گے: محسن نقوی نے کوچز کو بھی فری ہینڈ دیدیا
مزید پڑھ »