آپ پر پورا اعتماد ہے،کھلاڑیوں کی کوچنگ کے حوالے سے آپ کو پوری سپورٹ دیں گے: محسن نقوی نے کوچز کو بھی فری ہینڈ دیدیا
/ اسکرین گریب
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی ، اس موقع پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بورڈ کا بابراعظم سے متعلق اہم فیصلہچیئرمین پی سی بی اعلیٰ عہدیدار رات گئے دفاتر میں موجود رہے جہاں ٹیم کی بدترین کارکردگی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ،خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو ...لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ ذرائع...
مزید پڑھ »
کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی نے ملاقات میں کھلاڑیوں کی تجاویز کو سراہا اور اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »
سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟چیئرمین پی سی بی نے بتادیا
مزید پڑھ »