بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

Bangladesh خبریں

بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا
Icc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بنگلادیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، ہماری پہلی ترجیح ایونٹ میں شریک ہونے والے ممالک کی کھلاڑیوں کی حفاظت ہے: ترجمان آئی سی سی

بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی کے باعث رواں سال اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بیک اپ وینیوز میں بھارت، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

دوسری جانب آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، صورتحال سےمتعلق آئی سی سی ، بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہے۔ آئی سی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ایونٹ میں شریک ہونے والے ممالک کی کھلاڑیوں کی حفاظت ہے۔واضح رہے کہ نواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بنگلا دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک شیڈول ہے۔بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے پیر کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور اب ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔

بنگلادیش میں 1971 کی جنگ لڑنے والوں کے بچوں کو سرکاری نوکریوں میں 30 فیصد کوٹہ دیے جانے کے خلاف گزشتہ ماہ کئی روز تک مظاہرے ہوئے تھے جن میں 300 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم کو ختم کردیا تھا مگر طلبہ نے اپنے ساتھیوں کو انصاف نا ملنے تک احتجاج جاری رکھنے اور سول نافرمانی کی کال دے تھی اور ڈھاکا کی طرف مارچ کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگااے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگاآٹھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰچیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

گوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں: چینی قونصل جنرلگوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں: چینی قونصل جنرلسی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، معاشی ترقی میں سی پیک کا اہم کردار ہے: یانگ یو ڈونگ کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھ »

وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »

معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئےمعروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئےاداکار کے والد آئی سی یو میں داخل تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:01