اداکار کے والد آئی سی یو میں داخل تھے
اسرائیل کی فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد پر اقوام متحدہ کی کڑی تنقیدسابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراضکراچی کے آسمان پر سحر انگیز شمسی ہالے کا نظارہمریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوتکراچی؛ فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر بچہ جاں بحقجنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحقمقبول ڈرامہ سیریل ‘منت مراد’ میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔اُنہوں نے اپنے...
اداکار نے اس مشکل وقت میں اپنے دوستوں اور چاہنے والوں سے اُن کے والد کی مغفرت کے لیے دُعاؤں کی درخواست بھی کی۔ اس سے قبل ٹیپو نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں دُعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اُن کے والد طبیعت ناسازی کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیلاداکار کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے سینے پر سر رکھے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے گھر سے بُری خبر آگئی جس پر اداکارہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے اکلوتے ماموں کو کھو دیا ہے۔ دو ہفتے قبل ان کے ماموں اکبر خان انتقال...
مزید پڑھ »
فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقیددُعا ہمیشہ اداکار کے بچوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ رکھیں گی، صارفین
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
مزید پڑھ »
سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیاسلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں، والد
مزید پڑھ »