شیخ حسینہ کیخلاف احتجاج کی قیادت کرنیوالا طالبعلم 'ناہد اسلام' کون ہے؟

Bangladesh خبریں

شیخ حسینہ کیخلاف احتجاج کی قیادت کرنیوالا طالبعلم 'ناہد اسلام' کون ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ناہد اسلام 2 دن بعد ایک پُل کے نیچے سے بے ہوش حالت میں ملا تھا جب کہ 26 جولائی 2024 کو اسے دوسری بار سرکاری اہلکاروں نے اغوا کیا تھا: رپورٹس

استعفیٰ دے کر بنگلادیش سے فرار ہونے والی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طالب علم ناہد اسلام سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔

رپورٹس کے مطابق 26 سالہ ناہد اسلام اس وقت ڈھاکا یونیورسٹی میں سوشیالوجی ڈپارٹمنٹ کا طالب علم ہے، وہ انسانی حقوق کے کارکن کے طور پر کام کرنے کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔شیخ حسینہ کے ’ایک لفظ‘ نے انہیں کس طرح تخت سے بے تخت کیا؟ناہد اسلام نے شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ کے خلاف بھی آواز اٹھائی جس پر انہیں سڑکوں پر تعینات دہشت گرد قرار دیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ناہد اسلام 2 دن بعد ایک پُل کے نیچے سے بے ہوش حالت میں ملا تھا جب کہ 26 جولائی 2024 کو اسے دوسری بار سرکاری اہلکاروں نے اغوا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر احتجاج کرنے والے طالبعلم نہیں دہشتگرد ہیں جو ملک کو غیرمستحکم کرنے نکلے ہیں: شیخ حسینہ واجد
مزید پڑھ »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبرطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناشیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
مزید پڑھ »

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاحسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:20:30