آئی پی پیز کا معمہ

Pakistan خبریں

آئی پی پیز کا معمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کی کہانی اس وقت سے شروع ہوئی جب بے نظیر بھٹو کی حکومت ”میرے گاؤں میں...

آئی پی پیز کی کہانی اس وقت سے شروع ہوئی جب بے نظیر بھٹو کی حکومت ”میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے“ کے ترانے کے اشتہارات چلارہی تھی ۔ پہلی بار ان کے دور میں حکومتی وسائل سے بجلی بنانے کی بجائے پیپلز پارٹی نے پرائیویٹ پارٹیوں کو بجلی پیدا کرنیکی اجازت دی اور ان سے بجلی خریدنے کے ایسے معاہدے کئے جو اس وقت وبال جان بنے ہوئے ہیں ۔

• 2018ءتک 40سے زائد آئی پی پیز پاکستان میں کام کر رہے تھے۔اصل میں 50ارب روپے کی تعمیر کردہ آئی پی پی کو مجموعی طور پر 400ارب روپے کی ادائیگیاں مل چکی ہیں۔ تھر کول پاور پلانٹس کو کیپسٹی پیمنٹ کے لیے 256ارب روپے اور ایل این جی پاور پلانٹس کو 168ارب روپے کی ضرورت ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس کو کیپسٹی پیمنٹ کیلئے 168ارب روپے اور فرنس آئل پاور پلانٹس کو 81ارب 33کروڑ روپے درکار ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ گیس پاور پلانٹس کے لیے کیپسٹی پیمنٹ کا تخمینہ 61ارب 21کروڑ روپے جبکہ سولر پاور پلانٹس کیلئے 41 ارب 63 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔آخر میں، بگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کے لئے صلاحیت کی ادائیگی کا تخمینہ 6.

بجلی پیدا نہ کرنے والے آئی پی پیز : ڈاکٹر گوہر اعجاز نے انکشاف کیا کہ بجلی پیدا نہ کرنے کے باوجود ایک پاور پاور پلانٹ کو جنوری سے مارچ 2024تک ایک ارب 28کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ اسی طرح ایک اور کمپنی کو 33ارب روپے موصول ہوئے جبکہ ایک اور کمپنی کو بھی تقریبا 30رب روپے ادا کیے گئے، دونوں نے اس عرصے کے دوران بجلی پیدا نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزوزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »

چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکارچینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکارساہیوال پاور پلانٹ، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹ کی کپیسٹی 3960 میگاواٹ ہے۔
مزید پڑھ »

زیادہ مہنگے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں: وزیر توانائیاسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ توانائی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی طلب میں 10 فیصد تک کمی ہوگئی، آئی پی پیز کے حوالے سے بہت...
مزید پڑھ »

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوبقوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »

فواد چوہدری پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو: شیر افضل مروتفواد چوہدری پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو: شیر افضل مروتفواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سےجھکا دیاتھا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:11:52