قتل کیس میں گرفتار بھارتی اداکار کو جیل میں 'ٹی وی' کی سہولت فراہم

پاکستان خبریں خبریں

قتل کیس میں گرفتار بھارتی اداکار کو جیل میں 'ٹی وی' کی سہولت فراہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اداکار یہ جاننے کے لیے 'متجسس' ہیں کہ جیل سے باہر کی دنیا میں کیا ہو رہا ہے، جیل حکام

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت پر چراغاںبھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 5 افراد ہلاکپاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاریسول اسپتال میں گزشتہ روز سے معطل بجلی بحال کرنے میں کے الیکٹرک کا تعاونکراچی: جوہر آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاکاسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلیے عمران خان کو سیاست میں لانچ کیا گیا، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر دو منتقلاداکار یہ جاننے کے لیے 'متجسس' ہیں...

اداکار درشن کی درخواست پر جیل حکام نے آج یعنی 7 ستمبر کی صبح اداکار درشن کے سیل میں 32 انچ کا ٹیلی ویژن لگانے کی اجازت دی، اس سے قبل اداکار نے جیل حکام سے سرجیکل چیئر اور فون کال کرنے کی اجازت کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ اداکار درشن تھگو دیپا نے چند ماہ قبل 33 سالہ رینوکاسوامی کا بےدردی سے قتل کیا تھا جس کے بعد اداکار کو جون میں کرناٹک پولیس نے گرفتار کرلیا تھا اور حال ہی میں پولیس نے اس قتل کیس میں اداکار کے خلاف چارج شیٹ جاری کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »

تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمتین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمحال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے لو میرج تھی
مزید پڑھ »

فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانفیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
مزید پڑھ »

خدا کا واسطہ ہے مشورہ دینا بند کردو: وسیم اکرم نے سوشل میڈیا صارفین کے آگے ہاتھ جوڑ لیےخدا کا واسطہ ہے مشورہ دینا بند کردو: وسیم اکرم نے سوشل میڈیا صارفین کے آگے ہاتھ جوڑ لیےوسیم اکرم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »

’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیا’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیاعلیم ڈار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے کو بیان کیا
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:24:07