تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیم

Gold Medalist خبریں

تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیم
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے لو میرج تھی

/ فائل فوٹواہلیہ نے جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ نہیں دیکھا کیوں کہ وہ دعا کررہی تھیں۔

۔ شادی سے متعلق ارشد ندیم نے بتایا کہ ان کی شادی 2016 میں ان کی بھابھی کی سب سے چھوٹی بہن سے ہوئی، شادی بھائی کی شادی کے ڈیڑھ سال بعد ہوئی، اس دوران اہلیہ سے اچھی انڈرسٹینڈنگ ہوگئی تھی۔ارشد ندیم نے بتایا کہ میں غصے کے وقت خاموش ہوجاتا ہوں اور ہمیشہ مجھے اہلیہ ہی مناتی ہیں لیکن اہلیہ کو میں غصہ آنے ہی نہیں دیتا۔

گولڈ میڈل کی کامیابی کیلئے اہلیہ سے متعلق ارشد نے بتایا کہ ماں باپ تو اپنی اولاد کیلئے دعا کرتے ہی ہے لیکن ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، اہلیہ نے میرا فائنل کا مقابلہ نہیں دیکھا، یہ اس وقت بھی اللہ سے دعائیں مانگ رہی تھیں، مقابلے سے قبل رات کو کسی بھی وقت اہلیہ کو فون کرتا تو وہ جاگ رہی ہوتی تھیں، رات کے تین بجے فون کرتا تو تہجد پڑھ رہی ہوتی۔ارشد کی اہلیہ نے بتایا کہ ارشد کے مقابلے سے قبل میں 3 دن تک نہیں سوپائی تھی اور نہ کچھ کھا پی رہی تھی، ارشد مجھ سے کہتے رہے انشااللہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیمقوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیم2016 میں پہلا انٹرنیشنل ایونٹ کھیلا، 8 اگست کو محنت کا پھل ملا، قوم نے جو پیار دیا وہ ناقابل یقین ہے: ارشد ندیم
مزید پڑھ »

سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکبادسونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکبادپیرس اولمپکس میں گزشتہ دنوں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

’اچھا بولر تھا‘، خواہش کے باوجود گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کرکٹ کیوں چھوڑی؟’اچھا بولر تھا‘، خواہش کے باوجود گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کرکٹ کیوں چھوڑی؟مینز جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا ہے
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

بابر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں کیا غلطی کر دی؟بابر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں کیا غلطی کر دی؟گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا یا۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:57:24