گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا یا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں ایک غلطی کر بیٹھے۔
پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔جیولین تھرور ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اولمپک چیمپئن کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ارشد ندیم کو مبارک باد دی پر وہ اپنے اس پیغام میں ایک غلطی کر بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟اب تک پاکستان کے تمام گولڈ میڈلز فیلڈ ہاکی کے ذریعے آئے تھے اور یہ پہلی بار ہے کہ ارشد ندیم نے ملک کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا ہے
مزید پڑھ »
32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو1992 بارسلونا اولمپکس کی برانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے اراکین قمر ابراہیم ، طاہر زمان اور رانا مجاہد نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
مزید پڑھ »
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قوپی پرچم لپیٹے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے؛ ویڈیو وائرل27 سالہ ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاطوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »