وسیم اکرم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا
/ اسکرین گریب
۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھاکہ مثبت سوچیں اور دوسروں کیلئے مثبت کمنٹس کریں تو آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور پورا دن پرسکون گزرے گا، اگر لوگ سمجھتے ہیں میرے سوشل میڈیا پر برے تبصرے کرنے سے مجھے فرق پڑے گا تو یہ لوگ غلط ہیں، پہلے مجھے فرق پڑتا تھا لیکن اب پچھلے 2 سالوں سے میں نے توجہ دینی چھوڑ دی، حتیٰ کہ میں نے کمنٹس پڑھنے بھی چھوڑ دیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: لڑکی کے ہاتھ ملانے کے بعد بنگلادیشی فوجی اہلکار کا دلچسپ ردعمل وائرلجس چیز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی وہ لڑکی سے ہاتھ ملانے کے بعد فوجی اہلکار کا ردعمل تھا۔
مزید پڑھ »
ٓآج کل کنواری لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرتی ہیں، فاطمہ آفندیاس میں سوشل میڈیا کا بڑا ہاتھ ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیدونوں نے اپنے شادی کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور اہل خانہ کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ان کی شادی کا علم ہوا
مزید پڑھ »
کرن جوہر مداح کی جانب سے ’انکل‘ کہنے پر برا مان گئے، ویڈیو وائرلمذکورہ شخص کے کمنٹس سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین نے اس مداح کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی پوچھا کہ کیا کرن واپس پلٹ کر آئے؟
مزید پڑھ »
اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتارسوشل میڈیا اسٹار کے موبائل سے دیگر ویڈیوز حاصل کی گئیں تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انہوں نے مور کے گوشت کا سالن بنا کر کھایا ہے: پولیس
مزید پڑھ »