لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلب

پاکستان خبریں خبریں

لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق

سندھ ہائیکورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

عدالت نے استفسار کیا کہ لاپتا شہری کون تھا؟ کیا کام کرتا تھا؟ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ شہری عثمان قائدآباد کے علاقے کا رہائشی تھا اور بائیک میکنک تھا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ شہری کا کوئی کرمنل ریکارڈ تھا۔ شہری کی بازیابی کے لئے کیا کارروائی کی گئ؟ تفتیشی افسر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے 15 دن میں پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسران نے رپورٹس جمع کرائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکیعدالت نے وکلاء صفائی کو تفتیشی افسر سے آئندہ غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلب
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملےکی تحقیقات میں مزید پیشرفتکراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملےکی تحقیقات میں مزید پیشرفتتفتیشی حکام نے حملہ آور کے ساتھی کی تفصیلات بھی حاصل کرلیں، تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاریسپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:53:40