تفتیشی حکام نے حملہ آور کے ساتھی کی تفصیلات بھی حاصل کرلیں، تفتیشی ذرائع
حملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن۔ فوٹو: انٹرنیٹ
تفتیشی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی شہرکی سڑکوں پر چلتی نظر آرہی ہے، ویڈیو مبینہ طور پر حملہ آور کی جانب سے بنائی گئی، تفتیش کے مطابق ویڈیو ممکنہ طور پر دھماکے سے کچھ دیر پہلے کی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق حملہ آور گزشتہ سال 3 دسمبر کو بھی صدر ریگل چوک کے قریب ہوٹل میں رکا تھا، گزشتہ سال ہوٹل میں حملہ آور سے اس کا دوست ملنے آیا تھا، دونوں افراد نے کمرے میں تقریباً 4 گھنٹے قیام کیا اور پھر چیک آؤٹ کردیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے قریب چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کلیم موسیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
متن میں کہا گیا ہے کہ حملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، دھماکے میں 15 گاڑیاں متاثر ہوئیں، ایک پولیس موبائل بھی تباہ ہوئی، حملے میں رینجرز اہلکار حبیب اللہ زخمی ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیتحقیقات جاری ہیں، واقعے میں دہشتگردی اور تخریب کاری کا عنصر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھ »
دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »
امریکا کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمتپاکستانی حکام سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی میڈیا بریفنگ
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمیدھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے، دھماکا آئی ای ڈی ہے: وزیر داخلہ سندھ، ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں
مزید پڑھ »