دھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے، دھماکا آئی ای ڈی ہے: وزیر داخلہ سندھ، ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زوردار دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا تھا کہ دھماکےکےبعدآگ لگنےسے نقصان ہوا ہے، جب تک فارنزک رپورٹ نہیں آتی مقامی پولیس کوئی بیان نہیں دےگی۔ واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس کو فون کرکے ائیر پورٹ کی طرف آنے اور جانے والے راستے بحال رکھنے کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ واقعے کی ہر پہلو سے انکوائری کر کے رپورٹ دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیعرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا6 افراد زخمی، تین کاریں اور چار موٹرسائیکلیں تباہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا
مزید پڑھ »
لبنان: واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئیواکی ٹاکی دھماکے بازاروں، گھروں اور گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے افراد کے جنازوں کے دوران بھی ہوئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیحزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے، ایرانی سفیر بھی زخمیوں میں شامل
مزید پڑھ »