امریکا کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت

Usa خبریں

امریکا کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستانی حکام سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی میڈیا بریفنگ

واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن طریقے سے مظاہرہ کریں، تشدد سے باز رہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکام سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں۔تفتیشی ذرائع نےکراچی ائیرپورٹ دھماکا خودکش قرار دیدیا، اہم تفصیلات سامنے آگئیںخیال رہے کہ 6 اکتوبر کی شب کراچی ائیرپورٹ کے قریبغیر ملکیوں کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں دو چینی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک ہوئےجبکہ ایک خاتون، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت17 افراد زخمی ہوگئے...

تفتیشی ذرائع کابتانا تھا کہ کار سوارخودکش حملہ آور قافلےکے نکلنےکا انتظارکررہا تھا اور قافلہ پہنچتے ہی کارسوار نے اپنی گاڑی غیر ملکیوں کی گاڑی سے ٹکرادی جبکہ کار میں ممکنہ طورپربارود تھاجس سےگاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکےکے بعد غیرملکیوں کی ایک گاڑی ریورس کرکے محفوظ کرنےکی کوشش کی گئی مگر دھماکے میں بھاری بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا جس سےگاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںکراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

پاکستان نے دبئی سفیر کے مکان پر حملے کی مذمت کیپاکستان نے دبئی سفیر کے مکان پر حملے کی مذمت کیپاکستان نے سڈان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کے رہائشی عمارت پر حملے کی شدید محکمن. پاکستان نے کہا کہ یہ بین الاقوامی قانون اور 1961ء میں وقوع پزیر ڈبلومتک تعلقات کی وینہ دستاویز کی خلاف ورزی ہے۔ اس دوران، لبنان میں جاری اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث ایک سے زائد ملین لوگوں کو اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے، جس میں پیر کو بیروت کے مرکزی علاقے میں بھی ایک حملہ شامل ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخاسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخایران کے میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائداسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائدجو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظوراسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظورائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے عمل کی وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:33