اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخ

Gaza خبریں

اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخ
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ایران کے میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔

ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروازیں آپریشنل معاملات کے باعث منسوخ کی گئی ہیں— فوٹو: فائلعرب میڈیا کے مطابق ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروازیں آپریشنل معاملات کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے بھی ایران کی تیل کی تنصیبات اور ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی باتیں کی جارہی ہیں۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر نے بھی ایک سوال کے جواب میں کہا تھا ایران کی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے اسرائیل سے بات چیت کررہے ہیں۔ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب نے کہا تھاکہ اسرائیل پر میزائل حملوں کی ایران کو بھاری قیمت چکانی ہوگی اور ایران کو ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہوں گے۔ایران تمام مہذب قوموں اور اپنے ہی عوام کا دشمن ہے ، سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرے: سلامتی کونسل میں خطاباسرائیل کو حملے کی اجازت نہیں مشورہ دیتے ہیں، حملہ چھوٹا ہوگا: امریکی صدر، اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: ایران'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاسابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاپچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائداسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائدجو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہواپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہوایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، وہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے دفاع اور دشمن کو جواب دینے کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا بیان
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر حملے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی تنصیبات پر حملوں سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے۔امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر حملے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی تنصیبات پر حملوں سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے۔امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس بارے میں بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھی امریکا کو اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا سخت پیغام بھجوا دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران کے یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، کسی بھی اسرائیلی حملے کا غیر روایتی جواب ملے گا اس بار اسرائیلی انفرااسٹرکچر نشانہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:31