جو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
۔ فوٹو فائلاسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتیرس کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی پرزور مذمت نہ کرنے پر اسرائیل میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
اسرائیل کاٹز نے کہا کہ جو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو، یہ اسرائیل مخالف سیکرٹری جنرل ہیں جو دہشتگردوں، ریپسٹ اور قاتلوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد سوشل میڈیا بیان میں لکھا تھا میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی شدید مذمت کرتا ہوں، اسے فوری رکنا چاہیے، ہمیں سیز فائر کی اشد ضرورت ہے۔ایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، وہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے دفاع اور دشمن کو جواب دینے کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا بیاناسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ...
Israel Middle East Un Secretary General
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہغزہ میں ہونے والے مظالم ناقابل تصور ہیں، جنرل سیکرٹری یو این
مزید پڑھ »
اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا گیاعمران خان اسرائیل کے حمایتی اور اسٹیبلشمنٹ و سیاسی قیادت مخالف ہیں، آرٹیکل
مزید پڑھ »
امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطلارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پولیس داخل ہونے اور ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدسرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج اور بیرونی دوروں مکمل پابندی عائد کردی گئی: وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی اور بچت کیلئے نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »