عمران خان اسرائیل کے حمایتی اور اسٹیبلشمنٹ و سیاسی قیادت مخالف ہیں، آرٹیکل
آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے، عمران خان اسرائیل کے لیے ہم خیال سیاستدان ہیں اور ان کی انتخابات میں کامیابی پاک اسرائیل تعلقات کاازسرنوجائزہ لینےکاموقع ہے۔
آرٹیکل کے مطابق اسرائیل سے تعلقات میں عمران خان کا کردار کلیدی ہو گا کیونکہ وہ عوامی رائے اور فوجی پالیسی تبدیل کرنےمیں کردار اداکر سکتے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی پاک اسرائیل تعلقات کی بحالی تیزکر سکتی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ سفارتی، معاشی فوائد سے پاکستان جیسے ممالک کی حوصلہ افزائی کر سکتی ہے۔اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں ترین شخصیت قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیابانی پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجودہ نوعیت کو بدل سکتے ہیں: ٹائمز آف اسرائیل
مزید پڑھ »
دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »
اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلیے عمران خان کو سیاست میں لانچ کیا گیا، طلال چوہدریپی ٹی آئی بے شک 100 جلسے کرے مگر حکومت دوبارہ 9 مئی نہیں ہونے دے گی، لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیاٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی اخبار کا مضمون اور عمران خاناسرائیل کے معروف اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کا شمار اسرائیل کے صف اول...
مزید پڑھ »