برطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی خبر رساں ادارے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔
برطانوی اخبار گارجین کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آکسفورڈ چانسلر نامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کے خلاف ہے اور کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے، عمران خان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی اور اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا۔ دی گارجین اخبار کے مطابق عمران خان کی امیدواری آکسفورڈ کی خواتین بشمول حالیہ اور ماضی کی خاتون گریجویٹس کی توہین ہے، عمران خان سے زیادہ کسی کی چانسلر شپ طالبان اور اس کے معذرت خواہوں کو زیادہ پسند آئے گی، ایسے شخص کا تصور کرنا مشکل ہے۔ کاش! کوئی عمران خان اور ان کے حامیوں کو بھی یہی بتائے۔دی گارجین اخبار کے مطابق لیڈی ایلش انجیولینی پہلے ہی آکسفورڈ یونیورسٹی کا اثاثہ ہے جو غیر سیاسی ہیں اور انکا بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے۔ لیڈی ایلش انجیولینی نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ چانسلر بنی تو وہ...
گارجین کے کالم میں سوال اٹھایا گیا کہ آکسفورڈ یونیورٹی کے چانسلر کی مدت ایک دہائی کے لیے ہوتی ہے اور چانسلر کو پورے سال خود کو دستیاب رکھنا ہوتا ہے لیکن عمران خان کو 14 سال سزا ہو چکی وہ جیل میں ہیں، دستیاب کیسے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »
اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلباب تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا، فریقین جواب دیں کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے: عدالت
مزید پڑھ »
فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیںعمران خان کو اشارے مل گئے ہیں فیض حمید کی گرفتاری ہوئی ہے اس سارے معاملے میں وہ جُڑ رہے ہیں، سارے معاملے کی ٹائم لائن دیکھیں: اعزاز سید کا انکشاف
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹمحبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں ہے، نتاشا اسٹینکوویچ
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلبآج عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں
مزید پڑھ »
کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟عمران خان بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہ چکے ہیں لیکن عہدے کی معیاد مکمل ہونے سے قبل ہی وہ یہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے
مزید پڑھ »