190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلب

Ik خبریں

190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلب
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

آج عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں

احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کو ورزش کے لیے ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔

اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی کوکتابیں فراہم کرنےکا حکم دے دیا ہے، ڈمبل کی عدم فراہمی پرجیل انتظامیہ سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

وکیل خالد یوسف چوہدری کے مطابق عمران خان کی بچوں سے بات کرانے کی درخواست پر جیل انتظامیہ کو 2 دن میں عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بینک اسٹیٹمنٹ کیلئے لیٹر پر دستخط کرانے کی بھی درخواست کیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خانایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاولایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےفیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیاڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیجلسہ منسوخی کا عمران خان سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی
مزید پڑھ »

’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

مقتدر اداروں سے رابطے ناکام، پی ٹی آئی کی تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوششمقتدر اداروں سے رابطے ناکام، پی ٹی آئی کی تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوششعمران خان نے 190ملین پاونڈ کی سماعت مکمل ہونے سے پہلے ’بریک تھرو‘ کی سر توڑ کو ششیں شروع کر دیں، وہ ملٹری کورٹس سے بچنے کیلئے سرگرداں ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:20