اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیا

Imran Khan خبریں

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجودہ نوعیت کو بدل سکتے ہیں: ٹائمز آف اسرائیل

اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق بطور وزیراعظم عمران خان نے عوامی سطح پر بارہا فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کے نظریے کی مخالفت کی اور کہا کہ جب تک فلسطین کا معاملہ حل نہیں ہوتا تو اس وقت تک پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیاعمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیاامریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیایہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے فیصلہ کن لمحہ ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے یہ شاید آخری موقع ہے: انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »

’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوال’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوالچین ایغور مسلمانوں پرظلم کر رہا تھا تو بانی پی ٹی آئی چین کی تعریفیں کررہے تھے، انکے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کیخلاف ہیں: برطانوی اخبار میں مضمون
مزید پڑھ »

بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:48:20