’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوال

Imran Khan خبریں

’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوال
Oxford University
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چین ایغور مسلمانوں پرظلم کر رہا تھا تو بانی پی ٹی آئی چین کی تعریفیں کررہے تھے، انکے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کیخلاف ہیں: برطانوی اخبار میں مضمون

ممتاز برطانوی اخبار گارجین میں شائع ہونے والے مضمون میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا گیا۔نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسامہ بن لادن کو شہید کہتے ہیں اور اسے دہشتگرد کہنے سے انکاری ہیں ، وہ طالبان کو غلامی کی زنجیریں توڑنے پر مبارکباد دیتے ہیں، انہوں نے خواتین کی تعلیم پرپابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی، کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا...

مضمون میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ووٹرز سے سوال کیا کہ کیا آپ طالبان دوست امیدوار کیلئے ووٹ کرنا چاہتے ہیں؟ برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی مدت ایک دہائی کیلئےہوتی ہے، آکسفورڈ کے چانسلر کو پورے سال خود کو دستیاب رکھنا ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو 14 سال سزا ہوچکی وہ جیل میں ہیں تو دستیاب کیسے ہوں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Oxford University

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیاعمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیاڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیجلسہ منسوخی کا عمران خان سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںانٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
مزید پڑھ »

کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟عمران خان بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہ چکے ہیں لیکن عہدے کی معیاد مکمل ہونے سے قبل ہی وہ یہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیمیری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹپانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹدریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:55:12