پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹ

Sindh Highcourt خبریں

پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹ
Sindh River
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

دریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت

/ فائل فوٹو

اس پر پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی ذخائر نے مؤقف اپنایا کہ دریائے سندھ کا پانی بغیرٹریٹمنٹ انسانی استعمال کیلئے ٹھیک نہیں، اس پر عدالت نے کہا کہ دریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ یہ تو آپ کی رپورٹ کو ہی مشکوک بنا رہا ہے، جن کمپنیوں کے سیمپل پاس نہیں ہوتے ان کا کیا کرتے ہیں؟زیرزمین پانی کیس: صوبوں کی جانب سے ٹیکس لگانے سے متعلق رپورٹس...

دوران سماعت محمد واوڈا ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ سندھ فوڈ اتھارٹی کے پاس ایسی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ہے لیکن بوتلوں کے ذریعے فروخت ہونے والے پانی کی جانچ پڑتال کی رپورٹ قابل اعتماد نہیں،کمپنیاں خود اپنے سیمپل ٹیسٹ کیلئے بھیجتے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پلاسٹک کی بوتلوں کی ایکسپائری تاریخ گزر جانے کے باوجود فروخت کی ذمے دار کمپنی نہیں، اس پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل پی ایس کیو سی اے نے عدالت کو بتایا کہ آئندہ سماعت پر تمام ریکارڈ عدالت میں پیش کردیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh River

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »

فیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںفیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکمپی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائےگی: ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیاکراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:01:40