عدالت نے وکلاء صفائی کو تفتیشی افسر سے آئندہ غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
نیب کے پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے ریفرنس کے آخری گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی تاہم ریفرنس کے آخری گواہ پر 33 ویں سماعت پر بھی جرح مکمل نہ ہوسکی۔ امجد پرویز نے عدالت کو بتایا اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے بھی غیر ضروری سوالات کو ناپسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے، کیس کا تفتیشی افسر رسمی گواہ ہوتا ہے چشم دید گواہ نہیں، گواہ سے پوچھا جارہا ہے ریفرنس کے دس والیم میں کتنے صفحات پر لفظ کانفیڈینشل لکھا گیا ہے یہ لفظ جتنے بھی صفحات پر لکھا گیا ہے وہ ریکارڈ کا حصہ ہے فیکٹ نہیں، غیرضروری سوالات کے علاوہ وکیل صفائی جو بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواستسپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
مزید پڑھ »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملےکی تحقیقات میں مزید پیشرفتتفتیشی حکام نے حملہ آور کے ساتھی کی تفصیلات بھی حاصل کرلیں، تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »
عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشفیسٹیول کے 34 ویں روز سوئیٹزرلینڈ کا تھیٹر گروپ کھیل ’شیم آن یو‘ میں اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کے دل جیتے گا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، آج رہائی نہ ہوسکیپی ٹی آئی وکلا مچلکے جمع کرانے کے لیے عدالتوں کے چکر لگاتے رہے جس دوران عدالتی وقت ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »