اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعینات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بینکوں کو گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےاورشہر کےمختلف مقامات پر ناکے لگا دئیےگئے

اسلام آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے بینکوں کے باہر پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ گزشتہ روز جی 9 سیکڑ جی 14 میں بینک سے کیش لوٹنے کی 2 وارداتیں ہوئی تھیں۔

بینکوں کو اپنے گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ شہر کے مختلف پوائنٹس پرپولیس کے ناکے لگا دئیے گئے ہیں۔ جی نائن مرکز جانے والے اطراف پر خصوصی ناکے لگا ئے گئے ہیں اور موٹرسائیکل سروس فراہم کرنے والی کمپنی کا ہیلمٹ پہننے والوں کی خصوصی تلاشی لی جارہی ہے۔ مشکوک افراد کے بیگ بھی چیک کیے جا رہے ہیں۔ زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں بھی پولیس کا ناکہ سخت کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب سلام آباد میں بینک کی کیش وین لوٹنے کے دوران شہری کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں قتل کا مقدمہ مقتول کے کزن کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق موٹرسائیکل سوار مسلح ڈکیت سیکورٹی گارڈ سے کیش سے بھرا بیگ چھین کر فرارہوا تھا۔ مسلح ڈکیت کی فائرنگ سے 3 سیکورٹی گارڈز اور شہری زخمی ہوئے تھے جبکہ ہوٹل کا ملازم میر حیدر جاں بحق ہوگیا تھا۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعتاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی، ایف بی آر
مزید پڑھ »

پشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںپشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںریسکیو 1122 کی 18 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 28 اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز، سندھ کے ایک کروڑ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گےملک بھر میں 28 اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز، سندھ کے ایک کروڑ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گےاس مہم کے لیے 81,000 پولیو ورکرز اور ان ورکرز کی حفاظت کے لیے 19,000 سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں، ای او سی سندھ
مزید پڑھ »

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدپی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:37:06