بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخط

Belarus خبریں

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کی نئی راہیں کھولنےمیں مددگارثابت ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےپاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےدونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے گئے
مزید پڑھ »

بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےبیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
مزید پڑھ »

سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی، قائم مقام صدر کے دستخط کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئےسروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی، قائم مقام صدر کے دستخط کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئےقائم مقام صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے بلز پر دستخط کر دیے
مزید پڑھ »

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہوزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

پختونخوا میں سرکاری عمارتوں، اسپتالوں اور کالجز کو سولرائز کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروعپختونخوا میں سرکاری عمارتوں، اسپتالوں اور کالجز کو سولرائز کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع55 ارب روپے مالیت کے دو الگ الگ سولرائزیشن منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:35:56