بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کے پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔

بیلاروس کے صدر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر 25 سے 27 نومبر 2024 تک پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ بیلاروس کے صدر کے دورے کے دوران وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات جبکہ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت بھی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمپشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیاکینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیااس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »

دبئی کاپاکستان کے نام پیغامدبئی کاپاکستان کے نام پیغامدبئی ایک ایسا کنواں بن گیا جس کے کنارے دنیا بھر کے پیاسے پہنچ گئے
مزید پڑھ »

بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریبھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریپاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
مزید پڑھ »

پاکستان کے محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےفائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ایران کھلاڑی علی گھر غوزلو سے ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:55:39