دبئی کاپاکستان کے نام پیغام

پاکستان خبریں خبریں

دبئی کاپاکستان کے نام پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دبئی ایک ایسا کنواں بن گیا جس کے کنارے دنیا بھر کے پیاسے پہنچ گئے

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دبئی ڈویلپ کرنا شروع کیا تو ان کے دوستوں اور شاہی فیملی نے مشورہ دیا ’’آپ عرب ممالک کے شاہی خاندانوں اور بزنس مینوں کو دبئی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دیں‘ یہ لوگ اگر اپنی دولت کا ایک فیصد بھی دبئی میں لگا دیں گے تو یہ اسٹیٹ دنوں میں ڈویلپ ہو جائے گی‘‘ شیخ راشد یہ سن کر مسکرائے اور پھر بولے ’’آپ لوگ فکر نہ کریں‘ میں اس ملک میں ایک ایسا کنواں کھود رہا ہوں جس کا پانی پینے پوری دنیا کے رئیس اور بادشاہ یہاں آئیں گے‘‘ ان کا خاندان ہنس پڑا‘ ان کا خیال تھا ریت میں کیا...

اس کی دو آبادیوں ایمریٹس ہلز اور پام جمیرہ میں دنیا کے امیر ترین اور بااثر ترین لوگ رہتے ہیں‘ شہر میں 13 ہزار ریستوران ہیں‘ دنیا میں سب سے زیادہ ریستوران پیرس میں ہیں‘ ان کی کل تعداد 17 ہزار ہے‘ یہ روزانہ10 ملین یوروز کا بزنس کرتے ہیں‘ دبئی میں ان کی تعداد 13 ہزار ہے اور یہ سات ملین ڈالر کا بزنس کرتے ہیں‘ دبئی ائیرپورٹ پر روزانہ 1200فلائیٹس اترتی ہیں‘ ان کے ذریعے روزانہ لاکھ مسافر شہر میں آتے ہیں‘ اس کی بزنس ڈسٹرکٹ میںدفاتر کی 26 بلندوبالا بلڈنگز ہیں اور اس کا کل رقبہ 79 لاکھ فٹ ہے‘ اس شہر کو...

ہمارا سوال اب بہت سادہ اور عام فہم ہے جب دنیا بھر کے ارب پتیوں کے اپنے ملک موجود ہیں تو پھر یہ ایک چھوٹے سے صحرائی مسلمان ملک میں کیوں رہ رہے ہیں؟ آپ اگر دبئی سے ذرا سا باہر نکلیں تو آپ کو لق ودق صحرا کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا‘ موسم گرما میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے اور اگر بارش ہو جائے تو آدھا ملک پانی میں ڈوب جاتا ہے لہٰذا پھر سوال یہ ہے لوگ اپنا ہرا بھرا اور شان دار ملک چھوڑ کر یہاں کیوں رہتے ہیں؟ اس کا بہت ہی سیدھا اور آسان جواب ہے‘ دبئی کے حکمرانوں نے اپنے ملک کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »

’منت ‘ کے علاوہ شاہ رخ خان کن ملکوں میں عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟’منت ‘ کے علاوہ شاہ رخ خان کن ملکوں میں عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟شاہ رخ ممبئی باندرہ میں واقع، منّت کے علاوہ دہلی سے دبئی اور دبئی سے لندن تک مزید 5 جائیدادوں کے مالک بھی ہیں
مزید پڑھ »

بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریبھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریپاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
مزید پڑھ »

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیپاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاسمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:23:37